عن فضيل بن يسار قال:كان ابو جعفر علیه السلام
اذا كان ليلة احدى و عشرين و ليلة ثلاث و عشرين اخذ فى الدعاء حتى يزول الليل فاذا زال الليل صلى
فضيل بن يسار کہتے ہیں امام باقر علیہ السلام نے فرمایا
ماہ رمضان کے اکیسیویں اور تئیسویں کی راتوں کو دعا اور عبادت میں مصروف ہوجایا کرتے تهے حتی کہ صبح ہوجاتی اور جب رات گزرجاتی نماز فجر ادا فرمایا کرتے
وسائل الشیعة، ج 7












