رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا
ومَن خَفَّفَ فی هذَا الشَّهرِ عَمّا مَلَکَت یَمینُهُ خَفَّفَ اللّه ُ عَنهُ حِسابَهُ ومَن کَفَّ فیهِ شَرَّهُ کَفَّ اللّه ُ فیهِ غَضَبَهُ یَومَ یَلقاهُ
اور جو بھی اس مہینے (رمضان المبارک) اپنے غلام یاماتحت سےذمہ داری کا بوجھ کم کر دے گا تو اللہ تعالیٰ روز قیامت اس کے حساب میں بھی نرمی برتے گا اور جو اس مہینے اپنے غصے پر قابو پالے گا اللہ روز قیامت اپنے غضب کو اس سے روک لے گا.
امالی صدوق رہ












