راوی نے امام موسی کاظم علیہ السلام سے سوال کیا
سَأَلْتُهُ عَنْ صَدَقَةِ اَلْفِطْرَةِ أَ وَاجِبَةٌ هِيَ بِمَنْزِلَةِ اَلزَّكَاةِ فَقَالَ هِيَ مِمَّا قَالَ اَللَّهُ أَقِيمُوا اَلصَّلاٰةَ وَ آتُوا اَلزَّكٰاةَ هِيَ وَاجِبَةٌ
کیا صدقہ فطرہ واجب ہے اور فطرہ بمنزلہ زکات ہے۔امام نے فرمایا:وہ اس میں سے ہے جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن میں کہا نماز قائم کرو اور زکات ادا کرو ۔اور فطرہ واجب ھے .
📚بحار الانوار ج93 ص104












