6

حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

  • News cod : 33791
  • 08 می 2022 - 0:49
حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود ( ۸) حقیقت […]

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ھیں

التوبة علی اربعة دعائم :ندم بالقلب ، استغفار باللسان وعمل بالجوارح وعزم ان لا یعود ( ۸)

حقیقت توبہ چار ستونوں پر استوار ھے

دل سے پشیمان ھونا

زبان سے استغفار کرنا

اعضاء کے عمل کے ذریعے

اور دوبارہ ایسا گناہ نہ کرنے کا پختہ ارادہ کرنا ۔

بحار ج ۷۸ ص ۸۱

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33791

ٹیگز