12

جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار

  • News cod : 34660
  • 30 می 2022 - 1:17
جامعہ امام خمینی میں امام جعفر صادقؑ کی علمی خدمات پر سیمینار
دو روزہ سیمینار کے آخری روز جامعہ ہذا کے سرپرست علامہ سید افتخار حسین نقوی نے تمام علماء کرام کو دینی اور اسلامی کتابوں کے گلدستے پیش کیے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، جامعہ امام خمینی میانوالی میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی علمی خدمات کے عنوان سے دو روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی سمیت شیعہ، سنی علمائے کرام اور مذہبی شخصیات سمیت عوام نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے امام جعفر صادق علیہ السلام کی علمی خدمات پر تفصیلی روشنی ڈالی اور اسے امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ قرار دیا۔

دو روزہ سیمینار کے آخری روز جامعہ ہذا کے سرپرست علامہ سید افتخار حسین نقوی نے تمام علماء کرام کو دینی اور اسلامی کتابوں کے گلدستے پیش کیے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34660