9

ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد

  • News cod : 3476
  • 01 نوامبر 2020 - 14:26
ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی جامعۃ المنتظر میں تعزیت کیلئے آمد
حوزه ٹائمز | ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات اور تعزیت

حوزہ تائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی قونصلیٹ کے وفد کی حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات اور تعزیت

ایرانی کونسلر کی سربراہی میں ایک وفد نے حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعہ المنتظر لاہور میں ان سے مرحوم قاضی سید نیاز حسین نقوی کی وفات پر تعزیت کی، فاتحہ پڑھی اور مرحوم کی بلندی درجات کی دعا کرائی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3476

آپکی رائے

  1. بے شک قبلہ صاحب ملت تشیع کا بہت بڑا سرمایہ تھے اور غریب پرور تھے اور قبلہ صاحب کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا اور قبلہ صاحب ایک اعلی اخلاق کے مالک تھےقبلہ صاحب کی رحلت سے ملت اسلامیہ کے لیے ایک خلا پیدا ہو گیا ہے جو صدیوں بعد پر ہو گا اور غم کے اس موقع پر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی صاحب کی خدمت میں اور تمام خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں