11

جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام

  • News cod : 34849
  • 01 ژوئن 2022 - 19:18
جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام
جس میں جید علماء کرام کی زیر سرپرستی عملی احکام کے لیے دروس کا انتظام بھی کیا جائے گا

وفاق ٹائمز، جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں طلاب کرام کے شعبۂ تبلیغ الکوثر تھاٹس کے زیر انتظام گرمیوں کی چھٹیوں میں سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے عقائد اسلامی،قرآن کی بنیادی تعلیمات، سیرت آئمہ طاہرین علیہم السلام، فقہی احکام، قرأت و تجوید کے بنیادی اصولوں سے واقفیت اور اخلاقیات سے آراستگی کے لیے مختصر کورس کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
جس میں جید علماء کرام کی زیر سرپرستی عملی احکام کے لیے دروس کا انتظام بھی کیا جائے گا۔
شرائط کے حامل افراد جلد از جلد رجسٹریشن کروائیں۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=34849