جامعۃ الکوثر

10ژانویه
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ محمد امین شہیدی، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، ایرانی سفیر، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ شفاء نجفی، علامہ انوار علی نجفی سمیت ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔

26ژوئن
جامعۃالمرتضی چکوال میں شارٹ کورس کی کامیابی سے تکمیل کے بعد جامعۃالکوثر کا دورہ

جامعۃالمرتضی چکوال میں شارٹ کورس کی کامیابی سے تکمیل کے بعد جامعۃالکوثر کا دورہ

مہمان طلباء نے اپنے مطالعاتی و تفریحی دورے میں اسلام آباد کے مختلف مقامات کی سیرکی۔

28می
ارمغانِ کوثر فورم کے تحت جامعۃ الکوثر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

ارمغانِ کوثر فورم کے تحت جامعۃ الکوثر میں عظیم الشان تقریب کا انعقاد

اس موقع پر کامیاب مقالہ نویس حضرات میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے، مذکورہ نشست کے بعد فارغ التحصیلان نے مختلف عنوانات کے تحت جاری امور کی انجام دہی میں انہیں پیش آنے والی مشکلات اور اس بابت اپنے تاثرات و مشاہدات بیان کئے۔

19فوریه
جامعۃ الکوثر میں عید مبعث النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام

جامعۃ الکوثر میں عید مبعث النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان جشن کا اہتمام

خطباء نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گفتگو کرتے ہوئے بعثتِ النبوی پر تفصیلی روشنی ڈالی۔

27ژوئن
جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

جامعۃ الکوثر میں نونہالان ملت کے لئے دین شناسی کورس کا اجراء

اس کورس میں شریک بچوں کو روزانہ تجوید قرآن مجید، عقائد،سیرت اہلبیت، فقہ اور اخلاقیات جیسے اہم موضوعات پر آسان اور عام فہم انداز میں دروس دینے کے علاوہ عملی احکام کی مشق بھی کروائی جا رہی ہے

01ژوئن
جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام

جامعۃ الکوثر کے زیر انتظام سکولز و کالجز کے طلباء کے لیے مختصر کورس کا اہتمام

جس میں جید علماء کرام کی زیر سرپرستی عملی احکام کے لیے دروس کا انتظام بھی کیا جائے گا

18آوریل
یوم ولادت با سعادت حضرت امام حسن ع کے موقع پر جامعۃ الکوثر میں تقریب افطار کا خصوصی اہتمام

یوم ولادت با سعادت حضرت امام حسن ع کے موقع پر جامعۃ الکوثر میں تقریب افطار کا خصوصی اہتمام

تقریب کے مہمان خصوصی شیخ الجامعۃمفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی تھے جنہوں نے اپنے خطاب مستطاب میں دور حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا احوال اور بعد از وصال حضرت رسالت مآب حضرت فاطمۃ الزہراء س، حضرت علی ع اور حضرت امام حسن ع کے ساتھ روا رکھے گئے مظالم کا ذکر کیا۔

12دسامبر
جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب المصطفی آڈیٹوریم الکوثر میں منعقد

جامعۃ الکوثر کے زیر اہتمام سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کی اختتامی تقریب المصطفی آڈیٹوریم الکوثر میں منعقد

ورکشاب کے شرکاء کی نمائندگی کرتے ہوئے تین خطباء نے ورکشاب کے بارے اپنے تاثرات بیان کئے۔ انہوں نے اس قسم کے ورکشاب کی ضرورت و اہمیت بیان کرتے ہوئے رئیس جامعہ الکوثر مفسر قرآن شیخ محسن علی نجفی کی اس سلسلے میں کاوشوں کو خوب سراہا۔

28سپتامبر
اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

اسلام آباد میں چہلم امام حسین ؑ کے موقع پر پروگرام درسگاہ کربلا و معارف حسینی منعقد

پروگرامز میں نوجوانان ملت نے کربلا اور عزاداری کے حوالے سے تحریری جوابات نہایت ذوق و شوق سے دیئے۔