امام رضا علیہ السّلام نےفرمایا
ما عبد مؤمن زار قبر مؤمن فقرأ عنده إنا أنزلناه في ليلة القدر سبع مرا ت إلا غفر الله له ولصاحب القبر
جو مومن بندہ اپنے مومن بھائی کی قبر کی زیارت کرتا ہے اور سات مرتبہ سورہ إنا أنزلناه في ليلة القدر کی تلاوت کرتا ہے تو اللہ تعالی اس کے اور صاحب قبر کے گناہ معاف کردیتا ہے
الکافي حدیث11












