6

حرم امام رضاؑ میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی

  • News cod : 35107
  • 08 ژوئن 2022 - 14:32
حرم امام رضاؑ میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی
عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے 7 جون بروز منگل ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیاکہ حرم مطہر رضوی علیہ السلام میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، عدلیہ کے ترجمان مسعود ستائشی نے 7 جون بروز منگل ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیاکہ حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں دو طلبہ کے قاتل کو سزائے موت سنادی گئی ہے۔

قابلِ ذکر ہے کہ مجرم کے وکیل نے اس سزا پر اپیل دائر کی ہے اور کیس اب سپریم کورٹ میں چلا گیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35107