14

لیبیا میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت و حفظ قرآن

  • News cod : 35380
  • 14 ژوئن 2022 - 14:22
لیبیا میں بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت و حفظ قرآن
حسن قرآت و حفظ قرآن کریم مقابلہ اسلامی اور عالمی سطح پر ادارہ اوقاف سے وابستہ ادارہ امور قرآنی اور سنت نبوی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

وفاق ٹائمز، بنغازی میں منعقدہ دسویں بین الاقوامی مقابلے اتوار سے شروع ہوچکے ہیں جنمیں میں چالیس اسلامی اور عربی ممالک کے قرآنی نمایندے شریک ہیں۔

مذکورہ مقابلہ بنغازی ڈیولپمنٹ مرکز کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے جسمیں حفظ اور تلاوت کے مقابلے شامل ہیں۔

حسن قرآت و حفظ قرآن کریم مقابلہ اسلامی اور عالمی سطح پر ادارہ اوقاف سے وابستہ ادارہ امور قرآنی اور سنت نبوی مرکز کے تعاون سے منعقد کیا جاتا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ لیبیان ان ممالک میں شامل ہے جہاں بڑی تعداد میں حافظ قرآن کریم موجود ہیں اور کہا جاتا ہے کہ اس ملک میں دس لاکھ حفاظ رہتے ہیں جو ملکی آبادی کا پانچواں حصہ ہے اور حفاظ کرام کو یورنیورسٹی سے فارغ شدہ طلبا کے برابر درجہ حاصل ہے اور انکو باقاعدہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35380