6

بخیل اور کنجوس کے لئے چین اور آسائش نہيں ہے،۔۔۔

  • News cod : 35479
  • 19 ژوئن 2022 - 0:53
بخیل اور کنجوس کے لئے چین اور آسائش نہيں ہے،۔۔۔

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا لیس لبخیل راحةو لا لحسود لذة و لا لملوك وفاء و لا لكذوب مروة بخیل اور کنجوس کے […]

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا

لیس لبخیل راحةو لا لحسود لذة و لا لملوك وفاء و لا لكذوب مروة

بخیل اور کنجوس کے لئے چین اور آسائش نہيں ہے، حسد کرنے والے کے لئے کوئی لذت نہیں ہے، بادشاہوں میں وفا نہيں ہے اور جھوٹے شخص میں مروت اور جوانمردی نہيں پائی جاتی۔

تحف العقول ص 347

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35479

ٹیگز