6

نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب

  • News cod : 35492
  • 21 ژوئن 2022 - 0:19
نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب

امام رضا علیہ السّلام نےفرمایا المستتر بالحسنة یعدل سبعین حسنةوالمذیع بالسیئة مخذول والمستتر بالسیئة مغفور له* نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب […]

امام رضا علیہ السّلام نےفرمایا

المستتر بالحسنة یعدل سبعین حسنةوالمذیع بالسیئة مخذول والمستتر بالسیئة مغفور له*

نیک کام چھپا کر کرنے والے کا ثواب 70 حسنات کے برابر ہے، اعلانیہ بدی کرنے والا شرمندہ اور تنہا ہے اور دوسروں کےبرے کام کو چھپانے والا بخشا ہوا ہے

اصول کافی ج 4 ص 160

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35492

ٹیگز