25

جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا

  • News cod : 35587
  • 25 ژوئن 2022 - 0:26
جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ عابَ اخاهُ بِعَيْبٍ فَهُوَ مِنْ اهْلِ النّارِ. جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے […]

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

مَنْ عابَ اخاهُ بِعَيْبٍ فَهُوَ مِنْ اهْلِ النّارِ.

جو شخص اپنے برادر مؤمن پر تہمت و بہتان لگائے وہ اہل دوزخ ہوگا.

اختصاص : ص 240، بحارالا نوار: ج 75، ص 260، ح 58.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35587

ٹیگز

مزید خبریں