8

سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے

  • News cod : 35740
  • 02 جولای 2022 - 0:47
سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں ” ان اعفیٰ الناس من عفا عن قدرة “ ” سب سے بڑا عفو کرنے والا […]

حضرت امام حسین (ع) علیہ السلام فرماتے ہیں

” ان اعفیٰ الناس من عفا عن قدرة “

” سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ہے جو قدرت ہونے کے باوجود معاف کر دے “ ۔

(بحار الانوار، ج ۷۵ ص ۱۲۱ ح۴ )

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35740

ٹیگز