6

جامعہ سلمان فارسی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ

  • News cod : 35805
  • 04 جولای 2022 - 16:10
جامعہ سلمان فارسی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ
جامعہ کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب نے جامعہ کے متعلق بریفننگ دی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آية الله حافظ سید ریاض حسین نجفی نے جامعہ سلمان فارسی مرکز القرآن اٹک کا دورہ کیا۔

جامعہ کے سیکرٹری سید بشیر حسین نقوی نے مہمانان گرامی کا استقبال کیا اور جامعہ کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب نے جامعہ کے متعلق بریفننگ دی۔ اس موقع پر ان کے ساتھ حجت الاسلام و المسلمین علامہ ظفر عباس شہانی بھی ہمراہ تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35805