حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

09می
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قم ایران میں مختلف شخصیات سے ملاقات

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قم ایران میں مختلف شخصیات سے ملاقات

ملاقات میں حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

04جولای
جامعہ سلمان فارسی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ

جامعہ سلمان فارسی میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا دورہ

جامعہ کے سرپرست حجت الاسلام و المسلمین علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی صاحب نے جامعہ کے متعلق بریفننگ دی۔

12سپتامبر
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 4

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو |قسط 4

کوٹ ادو میں ہر روزایک پارہ قرآن پاک کا زبانی پڑھتا تھا جیسے ہمارے اہلسنت پڑھتے ہیں اور ان کی تراویح ختم ہوجاتی اور ہم اس پورے پارے کے ترجمہ کا خلاصہ بتاتے تھے کہ کیا ہے

29مارس
دنیا ایک منجی کے انتظار میں ہے تمام مستضعفین کی امیدیں ان سے وابستہ ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

دنیا ایک منجی کے انتظار میں ہے تمام مستضعفین کی امیدیں ان سے وابستہ ہیں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ جہان ایک منجی کے انتظار میں ہے تمام مستضعفین کی امیدیں ان سے وابستہ ہیں اپنے آپ کو امام علیہ السلام کی فوج میں شامل کرنے کے لیے تیار رکھیں اپنے اندر منتظر واقعی کی صفات اجاگر کریں.

09مارس
حضرت امام موسی کاظم ؑ نے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

حضرت امام موسی کاظم ؑ نے ظالم اور فاسق حکمرانوں کے سامنے جھکنا قبول نہ کیا، حضرت آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

امام موسی کاظم ؑکے یوم شہادت کی مناسبت سے اپنے پیغام میں حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ اسلام کی بقاءاور اسلامی اقدار کے تحفظ کے لئے جیل کی تاریک کوٹھریوں میں جانا ائمہ اہل بیت ؑ کا شیوہ اور طریق رہا ہے اور حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کو یہ امتیاز حاصل ہے کہ وہ سب سے زیادہ عرصہ جیل کی تاریک کوٹھڑیوں میں قید رہے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔

26فوریه
حضرت علی کی عظمت کے بارے مسلمانوں میں کوئی اختلاف نہیں، علی سے محبت کا دعویٰ کرنے والے مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حضرت علی کی عظمت کے بارے مسلمانوں میں کوئی اختلاف نہیں، علی سے محبت کا دعویٰ کرنے والے مظلوم کی حمایت، عبادات کی پابندی کریں، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

علی مسجد جامعۃ المنتظر ماڈل ٹاؤن میں نماز جمعہ کے خطبہ میں وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا کہ کائنات کا خالق،مدبّر، مدیر اور رب فقط اللہ تعالیٰ ہے۔ نہ اس کے بنانے میں کوئی اس کا شریک ہے اور نہ چلانے میں۔انبیاء، اولیا ء یہی پیغام دیتے رہے۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کے واقعات قرآن مجید میں بہت زیادہ بیان کئے گئے ہیں۔

05فوریه
حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ “وفاق ٹائمز” کے چیف ایڈیٹر منتخب

حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ “وفاق ٹائمز” کے چیف ایڈیٹر منتخب

جناب محمد ابراہیم صابری وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی موافقت اور میڈیا سے منسلک آپ کے تجربات اور قابلیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ، 01/01/2021 سے ایک سال تک کے لئے ، جناب عالی کو حوزہ ہائے علمیہ پاکستان کے خبر رساں ادارہ "وفاق ٹائمز" کے چیف ایڈیٹر مقرر کیا جاتا ہے.

23ژانویه
سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مہتم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔