13

سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر

  • News cod : 8911
  • 23 ژانویه 2021 - 22:02
سربراہ امت واحدہ علامہ امین شہیدی کی جامعۃ المنتظر لاہور میں تعزیت کیلئے آمد+تصاویر
رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مہتم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ امت واحدہ پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد امین شہیدی کی حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر آمد اور حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے ملاقات۔

رپورٹ کے مطابق ملاقات میں مہتم اعلیٰ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری اور دیگر علماء کرام بھی موجود تھے۔

علامہ امین شہید نے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی ؒ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=8911