19

حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قم ایران میں مختلف شخصیات سے ملاقات

  • News cod : 47132
  • 09 می 2023 - 20:36
حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کی قم ایران میں مختلف شخصیات سے ملاقات
ملاقات میں حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بیت مرحوم حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ پر علامہ مرحوم کے دوستان حجت الاسلام والمسلمین علامہ آقا سید جواد شہرستانی(داماد و وکیل مطلق آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی)، حجت الاسلام والمسلمین شیخ جعفر تبریزی(فرزند آیت اللہ العظمی میرزا جواد آقا تبریزی)، آیت اللہ محسن فقیهى،حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی فرد(سابق معاون سپریم کورٹ)، حجت الاسلام محقق،حجت الاسلام مدرسی، آیت اللہ العظمی سید محمد رضا گلپایگانی(رح) کے صاحبزادے آیت اللہ سید محمد باقر گلپایگانی،آیت اللہ محسن فقیہی(جامعہ مدرسین حوزه علمیه قم)،حجت اسلام علی بنائی (سابق ام ان اے و صدر طلوع مہر یونیورسٹی قم)، حجت الاسلام مسجدجامعی (فضلاء حوزه علمیه قم)، حجت الاسلام محقق، حجت الاسلام مدرسی اور دیگر بزرگ شخصیات نے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی حفظہ اللہ سے قم ایران میں ملاقات کی۔

ملاقات میں حضرت علامہ قاضی سید نیاز حسین نقویؒ مرحوم طاب ثراہ کی روح پُرفتوح کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=47132