حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُثْمانَ الْعَمْرى رَضِىَ اللّهُ عَنْهُ قالَ، سَمِعْتُهُ يَقُولُ: وَاللّه إنَّ صاحِبَ هذَاالْأمْرِ لَيَحْضُرَالْمَوْسِمَ كُلَّ سَنَةٍ، فَيَرى النّاسَ وَ يَعْرِفُهُمْ وَ يَرَوْنَهُ وَ لايَعْرِفُونَهُ
امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے نائب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سے سنا کہ وہ فرما رہے تھے “خدا کی قسم! (تمہارے) صاحب الامر ہر سال مناسکِ حج میں شرکت کرتے ہیں، وہ لوگوں کو دیکھتے اور پہچانتے ہیں البتہ لوگ انہیں دیکھتے ہیں لیکن پہچانتے نہیں ہیں”۔
كمال الدين و تمام النعمة، ۴۴۰: ۸












