4

جو شخص ماہ رمضان میں نہ بخشا گیا تو پھر اسکی بخشش کا صرف ایک راستہ باقی رہ جاتا ہے

  • News cod : 35976
  • 09 جولای 2022 - 0:07
جو شخص ماہ رمضان میں نہ بخشا گیا تو پھر اسکی بخشش کا صرف ایک راستہ باقی رہ جاتا ہے

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں مَن لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَةَ جو شخص […]

امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں

مَن لَمْ یُغْفَرْ لَهُ فِی شَهْرِ رَمَضانَ لَمْ یُغْفَرْ لَهُ اِلی قابِلٍ اِلاَّ اَنْ یَشْهَدَ عَرَفَةَ

جو شخص ماہ رمضان میں نہ بخشا گیا تو پھر اسکی بخشش کا صرف ایک راستہ باقی رہ جاتا ہے اور وہ یہ کہ وہ شخص روز عرفہ میدان عرفات میں حاضر ہو

بحار النوار ج96

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=35976

ٹیگز