4

عراقی زمینی سرحد زائرین کے لئے دوبارہ کھول دی گئی

  • News cod : 36296
  • 20 ژوئن 2022 - 13:44
عراقی زمینی سرحد زائرین کے لئے دوبارہ کھول دی گئی
منگل 14 جون 2022ء کو ایرانی ادارہ حج و زیارت کے سربراہ سید صادق حسینی نے عراقی وزیر ثقافت و سیاحت سے ملاقات کے بعد اعلان کیا تھا کہ آئندہ ہفتے سے 2500 زائرین عراق کا زمینی سفر کر سکیں گے اور پھر بالترتیب یہ تعداد وقت کے ساتھ بڑھ کر 15,000 ہو جائے گی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، منگل 14 جون 2022ء کو ایرانی ادارہ حج و زیارت کے سربراہ سید صادق حسینی نے عراقی وزیر ثقافت و سیاحت سے ملاقات کے بعد اعلان کیا تھا کہ آئندہ ہفتے سے 2500 زائرین عراق کا زمینی سفر کر سکیں گے اور پھر بالترتیب یہ تعداد وقت کے ساتھ بڑھ کر 15,000 ہو جائے گی۔

اسی مناسبت سے اب 27 ماہ کے بعد عراقی زمینی سرحد کو ایرانی زائرین کے لیے باضابطہ طور پر کھول دیا گیا ہے اور اب عراق میں موجود زیارات کے خواہشمند زائرین زمینی سرحد کے ذریعہ ان مقدس مقامات کی زیارت کر سکیں گے۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36296