27

ظالموں کے ساتھ جینے سے موت بہتر

  • News cod : 36620
  • 30 جولای 2022 - 0:14
ظالموں کے ساتھ جینے سے موت بہتر

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں الا ترون الى الحق لا یعمل به، والى الباطل لا یتناهى عنه، لیرغب المؤمن فی لقاء ربه حقا […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

الا ترون الى الحق لا یعمل به، والى الباطل لا یتناهى عنه، لیرغب المؤمن فی لقاء ربه حقا حقا، فانی لا ارى الموت الا سعادة، والحیاة مع الظالمین الا برما.

کیا تم نہیں دیکھ رہے ہو کہ حق پر عمل نہین ہورہا اور باطل سے پرہیز نہیں کیا جاتا حتی کہ مؤمن اور حق طلب انسان اس راہ میں موت اور لقائے پروردگار کی طرف راغب ہوجائے۔ پس میں اس راہ میں موت کو سعادت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا اور ظالمین و جابرین کے ساتھ جینے کو رنج و مصیبت کے سوا کچھ نہیں سمجھتا۔

(تحف العقول ، ص 245 ـ بحارالانوار ج 44 ص 192)

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36620

ٹیگز

مزید خبریں