محمد بن ابی عمّارہ کوفی نقل کرتے ہیں کہ میں نے امام محمد بن جعفر علیہما السّلام سے سنا وہ فرما رہے تھے
من دمعت عینہ فینا دمعة لدم سفک لناأو حقّ لنا انقضائ أوعرض انتھک لناأو لأحد من شیعتنا بوّاہ اللہ تعالٰی بھا من الجنّة حُقبا*
جو شخص ہمارے خون کے بہنے یا ہمارے حق کے غصب ہونے یا ہماری اورہمارے شیعوں میں سے کسی کی حرمت کے پامال ہونے پرایک قطرہ آنسو بہائے تو خدا وند متعال اسے اس آنسو کے بدلے میں ہمیشہ کے لئے جنّت میں جگہ عطافرمائے گا۔
کامل الزیارت












