9

 اے معبود! ہمارے غم میں آنسو بہانے والی آنکھوں پر رحم فرما،

  • News cod : 36953
  • 05 آگوست 2022 - 0:25
 اے معبود! ہمارے غم میں آنسو بہانے والی آنکھوں پر رحم فرما،

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: اَللَّھُمَّ ۔۔۔ وَارْحَمْ تِلْکَ الْاَعْیُنَ الَّتِیْ جَرَتْ دُمُوْعُھَا رَحْمَہ لَنَا وَارْحَمْ تِلْکَ الْقُلُوْبَ الَّتِیْ جَزَعَتْ وَاحْتَرَقَتْ لَنَا […]

امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:

اَللَّھُمَّ ۔۔۔ وَارْحَمْ تِلْکَ الْاَعْیُنَ الَّتِیْ جَرَتْ دُمُوْعُھَا رَحْمَہ لَنَا وَارْحَمْ تِلْکَ الْقُلُوْبَ الَّتِیْ جَزَعَتْ وَاحْتَرَقَتْ لَنَا وَارْحَمِ الَّصَرْخَةِ الَّتِیْ کَانَتْ لَنَا۔

اے معبود! ہمارے غم میں آنسو بہانے والی آنکھوں پر رحم فرما، ان دلوں پر رحم فرما جو ہمارے غم میں غمگین ہوں اور ہمارے لئے آہ و بکا کرنے والوں پر رحم فرما۔

بحارالانوار، ج 98، ص 8

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=36953

ٹیگز