11

امام وقت ع کے نصرت کیلئے عمر لازم نہیں صرف بصیرت ہونی چاہیے، شہ پارہ بتول

  • News cod : 37077
  • 09 آگوست 2022 - 15:21
امام وقت ع کے نصرت کیلئے عمر لازم نہیں صرف بصیرت ہونی چاہیے، شہ پارہ بتول
نیز انھوں نے کہا کہ چھوٹے سے شہزادے نے اپنے وقت کے امام ع کے لیے سن کو بھلا کر لبیک کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رہے گی کہ اپنے امام وقت ع کے نصرت کیلئے عمر لازم نہیں صرف بصیرت ہونی چاہیے۔

وفاق ٹائمز، عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے موقع پر پاکستان کے مختلف علاقوں میں بھرپور انداز میں منایا گیا ۔ٹنڈو محمد خان کے مرکزی امام بارگاہ حسینی ع میں شہ پارہ بتول نے کمسن بچوں اور ماؤں سے اس دن کی مناسبت سے اپنے امام وقت عج کے لیے تجدید عہد لیا۔

نیز انھوں نے کہا کہ چھوٹے سے شہزادے نے اپنے وقت کے امام ع کے لیے سن کو بھلا کر لبیک کی ایسی مثال قائم کی جو رہتی دنیا تک یاد رہے گی کہ اپنے امام وقت ع کے نصرت کیلئے عمر لازم نہیں صرف بصیرت ہونی چاہیے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37077