2

جو شخص عاشورا کے دن مصیبت اور حزن کی حالت میں رہے تو خداوند عالم ایسے شخص کے لئے روز قیامت خوشی وخرم قرار دیگا یعنی اس دن وہ شخص خوشحال ہوگا

  • News cod : 37083
  • 09 آگوست 2022 - 6:27
جو شخص عاشورا کے دن مصیبت اور حزن کی حالت میں رہے تو خداوند عالم ایسے شخص کے لئے روز قیامت خوشی وخرم قرار دیگا یعنی اس دن وہ شخص خوشحال ہوگا

امام رضا عليه‏السلام نے فرمایا مَنْ کَانَ یَوْمُ عٰاشُوْرَا یَوْمَ مُصِیْبَتِہِ وَحُزْنِہِ وَبُکٰائِہِ جَعَلَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ یَوْمَ فَرَحِہِ وَسُرُوْرِہِ جو شخص […]

امام رضا عليه‏السلام نے فرمایا

مَنْ کَانَ یَوْمُ عٰاشُوْرَا یَوْمَ مُصِیْبَتِہِ وَحُزْنِہِ وَبُکٰائِہِ جَعَلَ اللّٰہُ عَزَّ وَجَلَّ یَوْمَ الْقِیٰامَةِ یَوْمَ فَرَحِہِ وَسُرُوْرِہِ

جو شخص عاشورا کے دن مصیبت اور حزن کی حالت میں رہے تو خداوند عالم ایسے شخص کے لئے روز قیامت خوشی وخرم قرار دیگا یعنی اس دن وہ شخص خوشحال ہوگا

قیام امام حسین ج1 ص 181

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37083

ٹیگز