30

جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہيں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اس کے عطا کرے گا۔

  • News cod : 37251
  • 18 آگوست 2022 - 6:31
جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہيں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اس کے عطا کرے گا۔

امام حسین علیہ السلام نےفرمایا مَن عَبَدَ اللهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللهُ فَوقَ أمانِیهِ وَ كفایتِهِ جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے […]

امام حسین علیہ السلام نےفرمایا

مَن عَبَدَ اللهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللهُ فَوقَ أمانِیهِ وَ كفایتِهِ

جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہيں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اس کے عطا کرے گا۔

بحار الأنوار ج 71ص 183

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37251

ٹیگز

مزید خبریں