9

ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سیدحسن مصطفوی انتقال کرگئے

  • News cod : 37465
  • 28 آگوست 2022 - 17:08
ایرانی بزرگ عالم دین آیت اللہ سیدحسن مصطفوی انتقال کرگئے
ایرانی بزرگ عالم دین، حوزہ علمیہ تہران اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے استاد آیت اللہ سید حسن مصطفوی انتقال کرگئے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بزرگ عالم دین، حوزہ علمیہ تہران اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام یونیورسٹی کے استاد آیت اللہ سید حسن مصطفوی انتقال کرگئے۔

وفاق ٹائمز آیت اللہ سیدحسن مصطفوی کی رحلت پر حضرت بقیۃ اللہ الاعظم (عج)، رہبر معظم انقلاب ،مدارس، مراجع عظام، علمائے کرام اور تہران کے معززین، ان کے طلباء اور اہل خانہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37465