امام حسین علیہ السلام نےفرمایا
ملك اللسان و بذل الإحسان قيل فما النقص ؟ قال عليه السلام ألتكلف لما لا يعنيك
امام حسین علیہ السلام سے پوچھا گیا؟ فضل اور فضیلت کیا ہے؟ فرمایا اپنی زبان کو قابو میں رکھنا اور لوگوں پر احسان اور نیکی کرنا۔ عرض ہوا: پس نقص کیا ہے؟ فرمایا: کسی بیہودہ کام کے لئے اپنے آپ کو زحمت میں ڈالنا
مستدرك الوسايل ج 9ص 24












