9

ایک جماعت خدا کی عبادت لالچ میں کرتی ہےیہ تاجروں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کی عبادت خوف کی وجہ سے کرتی ہےیہ غلاموں کی عبادت ہے

  • News cod : 37575
  • 03 سپتامبر 2022 - 0:01
ایک جماعت خدا کی عبادت لالچ میں کرتی ہےیہ تاجروں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کی عبادت خوف کی وجہ سے کرتی ہےیہ غلاموں کی عبادت ہے

امام حسين عليه‏السلام نےفرمایا إنّ قَوْماً عَبَدُوااللّهَ رَغْبَةً فَتِلْكَ عِبَادَةُ التّجّارِ وَإِنّ قَوْمَاً عَبَدُوا اللّهَ رَهْبَةً فَتِلْكَ عِبَادَةُالْعَبِيدِوَإِنّ قَوْمَاً عَبَدُوااللّهَ شُكْراًفَتِلْكَ عِبَادَةُ الاَحْرَارِ وَ […]

امام حسين عليه‏السلام نےفرمایا

إنّ قَوْماً عَبَدُوااللّهَ رَغْبَةً فَتِلْكَ عِبَادَةُ التّجّارِ وَإِنّ قَوْمَاً عَبَدُوا اللّهَ رَهْبَةً فَتِلْكَ عِبَادَةُالْعَبِيدِوَإِنّ قَوْمَاً عَبَدُوااللّهَ شُكْراًفَتِلْكَ عِبَادَةُ الاَحْرَارِ وَ هِىَ اَفْضَلُ الْعِبَادَةِ

ایک جماعت خدا کی عبادت لالچ میں کرتی ہےیہ تاجروں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کی عبادت خوف کی وجہ سے کرتی ہےیہ غلاموں کی عبادت ہے ایک جماعت خدا کا شکر بجالانے کے لیے اس کی عبادت کرتی ہے یہ آزاد لوگوں کی عبادت ہے

تحف العقول ص ۲۷۹ ح۴

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37575

ٹیگز