16

جو خدا کی نافرمانی کی کوشش کرے اس سے وہ چیزیں دور ہوجائیں گی جنھیں وہ چاہتاہے

  • News cod : 37654
  • 05 سپتامبر 2022 - 0:44
جو خدا کی نافرمانی کی کوشش کرے اس سے وہ چیزیں دور ہوجائیں گی جنھیں وہ چاہتاہے

امام حسين عليه السلام نےفرمایا مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ جو خدا کی نافرمانی کی کوشش […]

امام حسين عليه السلام نےفرمایا

مَنْ حَاوَلَ اَمْراً بِمَعْصِيَةِ اللّهِ كَانَ اَفْوَتَ لِمَا يَرْجُوا وَ اَسْرَعَ لِمَا يَحْذَرُ

جو خدا کی نافرمانی کی کوشش کرے اس سے وہ چیزیں دور ہوجائیں گی جنھیں وہ چاہتاہے اور وہ چیزیں اس سے قریب ہو جاتی ہیں جن سے وہ نفرت کرتا ہے

بحار الانوار ج ۷۵ ص ۱۲ ح۱۹

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37654

ٹیگز

مزید خبریں