امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
حسب المؤمن عزّا إذا رأى منكَرًا أن يعلم اللّہ عز و جل من قلبه إنكاره.
مؤمن کی عزّت و احترام کیلئے صرف اتنا کافی ہے کہ جب وہ کسی بُری اور معیوب بات کا مشاہدہ کرتا ہے تو اللّہ تعالیٰ اُس بات سے اُس کے قلبی انکار کو جانتا ہے۔
اصول كافي جلد ۵ ص ۶۰












