5

اسلامو فوبیا میں اضافہ پر ڈنمارکی وزیر کی عجیب تجویز، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی

  • News cod : 37941
  • 13 سپتامبر 2022 - 14:39
اسلامو فوبیا میں اضافہ پر ڈنمارکی وزیر کی عجیب تجویز، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی
یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں بڑھتا جارہا ہے اور بالخصوص اسکنڈیناوی ممالک میں اس کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ہے اور ہر آئے دن مقدس مقامات کی توہین کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

وفاق ٹائمز،  مدینتہ العلم مرکز کے ڈائریکٹر اور عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی، نے کہا: اس وقت ساٹھ ہزار شیعہ ڈنمارک میں موجود ہیں جنمیں سے اکثر کوپنھاگ میں رہتے ہیں جنمیں سے اکثریت ایرانی، عراقی، افغانی، پاکستانی، لبنانی اور ترکی سے تعلق رکھتے ہیں۔
اسلاموفوبیا بارے انکا کہنا تھا: حکومت کے ساتھ ہمارا اجلاس بے نتیجہ رہا اور جب مسلم نمایندوں نے اسلامو فوبیا پر اعتراض کیا تو ڈنمارکی وزیرخارجہ نے کہا: ” ڈنمارک آزاد ملک ہے آپ لوگ بھی حضرت عیسی(ع) بارے کچھ بھی کہہ سکتے ہیں!» ہم نے جواب دیا «ہم اسکا تصور بھی نہیں کرسکتے».
نقوی کا کہنا تھا: ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے ان واقعات پر افسوس کا اظھار کیا تاہم کہا کہ ہم ان مسائل کا مقابلہ کرنے سے قاصر ہے تاہم آپ لوگوں سے ہمدردی ہے اور تشویش کا اظھار آپ لوگوں کا حق ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=37941