مدینۃ العلم

13سپتامبر
اسلامو فوبیا میں اضافہ پر ڈنمارکی وزیر کی عجیب تجویز، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی

اسلامو فوبیا میں اضافہ پر ڈنمارکی وزیر کی عجیب تجویز، حجت‌الاسلام والمسلمین سیدمرید نقوی

یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں بڑھتا جارہا ہے اور بالخصوص اسکنڈیناوی ممالک میں اس کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا ہے اور ہر آئے دن مقدس مقامات کی توہین کے واقعات رونما ہوتے رہتے ہیں۔

04ژوئن
امام خمینی گذشتہ صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، حجت الاسلام ڈاکٹر محمد نجفی

امام خمینی گذشتہ صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی برجستہ علمی و انقلابی شخصیت ہیں، حجت الاسلام ڈاکٹر محمد نجفی

امام خمینی ایک نڈر سپاہی تھے جن کی کوششوں سے تشیع کا خصوصا اسلام کا حقیقی تعارف اور مثبت تصویر لوگوں تک پہنچی ان کی اسلام کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

03آوریل
علامہ شیخ نوروز علی نجفی رح کی قوم کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

علامہ شیخ نوروز علی نجفی رح کی قوم کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

علامہ شیخ نجفی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی مرحوم میں حوزہ علمیہ کے لیے کافی خدمات انجام دی

14فوریه
امیرالمومنینؑ باب مدینۃ العلم ہیں اور عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، سربراہ تنظیم المکاتب ہندوستان

امیرالمومنینؑ باب مدینۃ العلم ہیں اور عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت، سربراہ تنظیم المکاتب ہندوستان

سربراہ تنظیم المکاتب ہندوستان حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی نے کہا کہ بغیر علم کے انسان نہ دین سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی بندگی کا حق ادا کر سکتا ہے۔ امیرالمومنین علیہ السلام باب مدینۃ العلم ہیں، وہ اللہ کے خالص بندےہیں لہذا انکے چاہنے والے ان دو باتوں سے غافل نہ رہیں کیوں کہ عبادت و بندگی علیؑ والوں کی نمایاں صفت ہے۔

09فوریه
آیت اللہ ضیاءآبادی  حوزہ کے برجستہ استاد اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

آیت اللہ ضیاءآبادی حوزہ کے برجستہ استاد اور عظیم مفسر قرآن تھے، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

آیت اللہ ضیاء آبادی کی وفات ایک خلا ہے جو صدیوں پورا نہیں ہوسکے گا صنف روحانیت انکی قومی مزہبی انقلابی و حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔

19نوامبر
حجت الاسلام ملازم حسین باھنر کے انتقال پُر ملال پر اظہار افسوس

حجت الاسلام ملازم حسین باھنر کے انتقال پُر ملال پر اظہار افسوس

حوزہ ٹائمز|حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک کے مدیر محترم حجت الاسلام و المسلمین قبلہ سید مرید حسین نقوی صاحب ، اساتذہ کرام اور انتظامیہ کی جانب سے تعزیتی پیغام