12

علامہ شیخ نوروز علی نجفی رح کی قوم کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی

  • News cod : 14716
  • 03 آوریل 2021 - 12:46
علامہ شیخ نوروز علی نجفی رح کی قوم کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، علامہ ڈاکٹر سید محمد نجفی
علامہ شیخ نجفی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی مرحوم میں حوزہ علمیہ کے لیے کافی خدمات انجام دی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ مدینة العلم اسلام آباد کے مدیر حجت الاسلام ڈاکٹر سید محمد نجفی نے کراچی میں مقیم بزرگ عالم دین حجت الاسلام والمسلمین علامہ شیخ نوروز علی نجفی رح کی وفات حسرت آیات پہ تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ شیخ نوروز علی نجفی کی وفات ایک قومی خسارہ ہے جو مدتوں پورا نہیں ہوسکے گا۔ انکا مزید کہنا تھا شیخ نوروز نجفی رح معصوم کے اس فرمان کے مصداق تھے: عن الإمام الصادق : إذا مات العالم ثُلم في الإسلام ثَلمة لا يسدّها شيء إلى يوم القيامة”علامہ شیخ نجفی کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی مرحوم میں حوزہ علمیہ کے لیے کافی خدمات انجام دی.
آخر میں تمام علماء پاکستان خصوصا امام زمانہ عج اور مرحوم کے خانوادہ کی خدمت میں تعزیت پیش کرتے ہیں

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14716