8

علامہ نیاز نقوی کا رسم چہلم 6 دسمبر کو جامعہ المنتظر میں منعقد ہوگا

  • News cod : 3840
  • 08 نوامبر 2020 - 10:15
علامہ نیاز نقوی کا رسم چہلم 6 دسمبر کو جامعہ المنتظر میں منعقد ہوگا
حوزہ ٹائمز|وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کا رسم چہلم 6 ستمبر بروز اتوار جامعۃ المنتظر میں منعقد ہوگا اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ قاضی سید نیاز حسین نقوی کا رسم چہلم 6 ستمبر بروز اتوار جامعۃ المنتظر میں منعقد ہوگا اس حوالے سے باقاعدہ اعلان کردیا گیا ہے.

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق رسم چہلم میں ملک بھر سے مدارس دینیہ کے نمائندے، علماء، ذاکرین اور ملی تنظیموں کے قائدین شرکت کرینگے.

یاد رہے علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کو قم المقدس میں 29 اکتوبر کو انتقال کر گئے تھے اور انہیں وہیں سپرد خاک کیا گیا تھا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3840