26

اے ابوذر! دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے مومن اس میں ہمیشہ محزون و مغموم رہتا ہے اور کیونکر مومن اس میں محزون نہ رہے کہ خدا نے اس کو گناہوں کے مقابل جہنم میں ڈالنے کی دھمکی دی ہے۔

  • News cod : 38436
  • 15 اکتبر 2022 - 1:17
اے ابوذر! دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے مومن اس میں ہمیشہ محزون و مغموم رہتا ہے اور کیونکر مومن اس میں محزون نہ رہے کہ خدا نے اس کو گناہوں کے مقابل جہنم میں ڈالنے کی دھمکی دی ہے۔

رسول اکرم ص نےفرمایا يا أباذَراَلدُّنْيا سِجْنُ الْمُؤْمِن وَ جَنَّةُ الْكافِرِوَ ماأصْبَحَ فيها مُؤْمِنٌ إلاّ وَ هُوَ حَزينٌ وَ كَيْفَ لايَحْزُنُ الْمُؤْمِنُ وَ قَدْ […]

رسول اکرم ص نےفرمایا

يا أباذَراَلدُّنْيا سِجْنُ الْمُؤْمِن وَ جَنَّةُ الْكافِرِوَ ماأصْبَحَ فيها مُؤْمِنٌ إلاّ وَ هُوَ حَزينٌ وَ كَيْفَ لايَحْزُنُ الْمُؤْمِنُ وَ قَدْ أوَعَدَهُ اللّهُ أنَّهُ وارِدٌ جَهَنَّمَ

اے ابوذر! دنیا مومن کا قید خانہ اور کافر کی جنت ہے مومن اس میں ہمیشہ محزون و مغموم رہتا ہے اور کیونکر مومن اس میں محزون نہ رہے کہ خدا نے اس کو گناہوں کے مقابل جہنم میں ڈالنے کی دھمکی دی ہے۔

امالی طوسی ج۲ص۱۴۲

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38436

ٹیگز

مزید خبریں