24

جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا

  • News cod : 38749
  • 21 اکتبر 2022 - 0:17
جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں مَن عَبَدَ اللهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللهُ فَوقَ أمانِیهِ وَ كفایتِهِ جس نے خدا کی عبادت اور بندگی […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

مَن عَبَدَ اللهَ حَقَّ عِبادَتِهِ آتاهُ اللهُ فَوقَ أمانِیهِ وَ كفایتِهِ

جس نے خدا کی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہيں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اس کے عطا کرے گا۔

بحار الأنوار ج 71ص 183

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38749

ٹیگز

مزید خبریں