21

قبر عمل صالح کا گھر ہے

  • News cod : 38827
  • 22 اکتبر 2022 - 0:34
قبر عمل صالح کا گھر ہے

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں عِباداللهِ! لا تَشْتَغِلُوا بِالدُّنْیا، فَإنَّ الْقَبْرَ بَیْتُ الْعَمَلِ، فَاعْمَلُوا وَ لا تَغْفُلُوا. اے بندگان خدا! دنیا اور اس […]

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

عِباداللهِ! لا تَشْتَغِلُوا بِالدُّنْیا، فَإنَّ الْقَبْرَ بَیْتُ الْعَمَلِ، فَاعْمَلُوا وَ لا تَغْفُلُوا.

اے بندگان خدا! دنیا اور اس کی چمک دمک میں مشغول ہونے سے بچو کیونکہ اس میں شک نہیں ہے کہ قبر ایسا گھر ہے جہاں صرف عمل ـ صالح ـ ہی فائدہ دیتا اور نجات دلاتا ہے پس خیال رکھو کہ کہیں غفلت تمہیں آنہ لے۔

(نهج الشّهادة: ص 47)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38827

ٹیگز

مزید خبریں