11

زینب سلیمانی کا ٹرمپ کی شکست اور بائیڈن کی جیت پر رد عمل

  • News cod : 3888
  • 09 نوامبر 2020 - 9:46
زینب سلیمانی کا ٹرمپ کی شکست اور بائیڈن کی جیت پر رد عمل

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، سردار شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے ٹویٹر پیج پر ٹرمپ کی شکست اور […]

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، سردار شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی زینب سلیمانی نے اپنے ٹویٹر پیج پر ٹرمپ کی شکست اور بائیڈن کی جیت پر رد عمل کا مظاہرہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ، سردار قاسم سلیمانی کی بیٹی ، زینب سلیمانی نے ٹویٹ کے ذریعے امریکی انتخابات کے نتائج پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ امریکی انتخابات میں جواری اور مجرم ٹرمپ کا ناکام ہونا باعث خوشی اور مسرت ہے اور اس موقع پر خوشی کا اظہار فطری عمل ہے ۔

پہلے درجے کا احمق جسے بیوقوف مشیروں نے بتایا تھا کہ وہ اس خوفناک رات کو پیدا کرکے اپنا انتخابی مستقبل محفوظ کر رہا ہے ، اس سے بے خبر کہ خدا انتظار میں ہے اور بہادر ایرانی جرنل کا خون اسے دنیا کے سب سے نفرت انگیز سیاستدانوں میں شامل کردے گا۔

ٹرمپ کے جانے کی خوشی کا مطلب ہرگز کسی ایسے شخص کے اقتدار میں آنے سے مطمئن ہونا نہیں ہے کہ جو خود داعش کے بانیوں میں شامل ہوتا ہے اور اس نے ہمارے سردار کی شہادت کو عین عدالت کے مترادف قرار دیتا تھا ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3888