16

مرحوم ایک متقی و پرہیزگار عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

  • News cod : 38984
  • 24 اکتبر 2022 - 10:56
مرحوم ایک متقی و پرہیزگار عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی
انہوں نے کہاکہ علامہ سید ابوالحسن نقوی مرحوم ایک بزرگ عالم دین اور فاضل شخص اور بہت ہی پاک اور با تقوا شخص تھے ۔

فاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ امام الامنتظر قم کے مدیر حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے بزرگ عالم دین اور مسجد مقدس جمکران کے سابق امام جماعت علامہ سید ابوالحسن نقوی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ علامہ سید ابوالحسن نقوی مرحوم فاضل، بہت ہی پاک اور با تقویٰ عالم دین تھے ۔

علامہ سید محمد حسن نقوی نے تعزیتی پیغام میں مرحوم علامہ ابوالحسن نقوی کے اہلخانہ، حوزات علمیہ اور مرحوم کے شاگردوں کو تعزيت اورتسلیت پیش کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38984