6

واقعی احمق شخص

  • News cod : 39188
  • 31 اکتبر 2022 - 8:23
واقعی احمق شخص
وَ مَنْ نَظَرَ فى عُیُوبِ النّاسِ فَاَنْکَرَها ثُمَّ رَضِیَها لِنَفْسِهِ فَذاکَ الاَْحْمَقُ بِعَیْنِهِ.

واقعی احمق

عن امیر المومنین علیہ السلام

وَ مَنْ نَظَرَ فى عُیُوبِ النّاسِ فَاَنْکَرَها ثُمَّ رَضِیَها لِنَفْسِهِ فَذاکَ الاَْحْمَقُ بِعَیْنِهِ.

جو لوگوں کے عیبوں کو دیکھے اور اسے ناپسند کرے پھر ایسی عیبوں کو اپنے لیے پسند کرے تو وہ واقعی احمق ہے۔

نھج البلاغہ حکمت 349

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39188