5

مقام علی اکبر و علی اصغر (ع) کی تعمیر نو

  • News cod : 3973
  • 12 نوامبر 2020 - 16:50
مقام علی اکبر و علی اصغر (ع) کی تعمیر نو
حوزہ ٹائمز|سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے کربلاء مقدسہ میں خصوصی منصوبہ جات پایہ تکمیل پہنچائے گئے ۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حالیہ کورونا کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے حرم مقدس حسینی کی ادارت کی جانب سے کربلاء مقدسہ میں خصوصی منصوبہ جات پایہ تکمیل پہنچائے گئے ۔

ان منصوبوں میں مرکز کربلاء مقدسہ کے اطراف سڑکوں کی تعمیر نو اور شجر کاری کے ساتھ ساتھ اہلیان کربلاء مقدسہ کے لئے خصوصی اسکولز اور ہسپتالوں کی تعمیر جیسے منصوبے ہیں ۔

مگر اس کے علاوہ حال ہی میں مقام استشہاد شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور مقام استشہاد شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی تعمیر نو کے ساتھ گردونواح میں زائرین کی زیادہ تعداد کی گنجائش کے لئے خصوصی انتظام کئے جارہے ہیں ۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=3973