25

عقلمند عقل سے چارہ جوئی کرتا ہے

  • News cod : 39786
  • 08 نوامبر 2022 - 0:37
عقلمند عقل سے چارہ جوئی کرتا ہے
اذا وردت على العاقل لمة قمع الحزن بالحزم و قرع العقل للاحتیال؛

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

اذا وردت على العاقل لمة قمع الحزن بالحزم و قرع العقل للاحتیال؛

جب کسی عقلمند شخص کے لئے کوئی مشکل پیش آتی ہے تو وہ اس کو ہوشیاری اور دوراندیشی کے ذریعے حل کرتا ہے اور عقل کو چارہ جوئی کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔

(نزهة الناظر ص /84/13)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=39786

مزید خبریں