13

الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں، آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی

  • News cod : 4001
  • 13 نوامبر 2020 - 19:23
الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں، آیت اللہ العظمی صافی گلپایگانی
حوزہ ٹائمز| اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا انتخابات میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو انتخابات میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔

حوزہ ٹائمزکی رپورٹ کے مطابق حضرت آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی سے پاکستان کے پارلیمانی الیکشن 2018 پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ الیکشن میں شرکت نہ کرنا شیعوں کی کمزوری کا باعث بنے تو ضرور شرکت کریں
سوال کے جواب میں آیت الله العظمی صافی گلپایگانی کا کہنا تھاکہ اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا الیکشن میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو الیکشن میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔
حوزہ نیوز کی جانب سے پوچھے گئے سوال:
آیت الله العظمی صافی گلپایگانی:
سلام علیکم
پروردگار آپ کو صحت عطا فرمائے اور آپ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے پاکستان کے انتخابات میں شیعوں کی شرکت کے حوالے سے اپنی نظر بیان فرمائیں۔
الف: ہر ملک اور خاص طور پر پاکستان کے شہریوں کے لیے انتخابات میں شرکت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ب: اگر انتخابات میں شرکت کرنا جائز ہے تو اس میں کن معیارات کا خیال رکھنا ضروری ہے؟
با احترام و اکرام
جواب آیت الله العظمی صافی گلپایگانی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
علیکم السلام و رحمة اللہ
اگر شیعیان اھلبیت(ع) کا انتخابات میں شرکت نہ کرنا ان کی کمزوری کا باعث بنے تو انتخابات میں ان کی شرکت لازم و ضروری ہے۔
واللہ العالم
اللہ بہتر جانتا ہے۔ ۱۶/۷/۲۰۱۸
بشکریہ:
Www.hawzahnews.com

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=4001