6

خدا پر توکل کرے

  • News cod : 40343
  • 22 نوامبر 2022 - 0:04
خدا پر توکل کرے
مَن أرادَ أن يكنَ‌ أقوَی النّاسِ‌ فَليتَوكل عَلی الله‘‘

امام موسی کاظم علیہ السالم فرماتے ہیں

مَن أرادَ أن يكنَ‌ أقوَی النّاسِ‌ فَليتَوكل عَلی الله‘‘

جو چاہے کہ لوگوں میں سب سے زيادہ قوی ہو تو وہ خدا پر توکل کرے۔

(بحار الانوار، ج7 ، ص143)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40343

ٹیگز