قَالَ رَسُولُ اللّهِ صَلَّی اللّهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ وَ سَلَّمَ:یُفَرِّجُ اللّهُ بِالمَهدی عَنِ الأُمَّةِ،یَملَأُ قُلُوبَ العِبادِ عِبادَة،و یَسَعُهُم عَدلُهُ، بِه، یَمحَقُ اللّهُ الکَذِبَ، وَ یُذهِبُ الزَّمانَ الکَلِبَ،و یُخرِجُ ذُلَّ الرِّقِّ مِن اَعناقِهِم.
ترجمہ:
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
امام مھدی علیہ السلام کے ذریعے میری امت سے5 قسم کی مشکلات دُور ہوجائیں گی:
1- مومنین کے دلوں کو عبادت اور اطاعت سے بھر دیا جائے گا.
2- دنیا عدالت وانصاف سے پُر ہوجائے گی.
3- جھوٹ اور جھوٹے لوگ نابود ہوجائیں گے.
4- درندگی اور ستیزہ جوئی والی ذھنیت ختم ہوجائے گی .
5- مومنین سے غلامی کی ذلت دُور جائے گی.
بحارالانوار، ج ۵۱، ص ۷۵












