24

اللہ تعالی کی خوشنودی کیلئے لوگوں کی ناراضگی مول لینا

  • News cod : 40634
  • 30 نوامبر 2022 - 5:36
اللہ تعالی کی خوشنودی کیلئے لوگوں کی ناراضگی مول لینا
” من طلب رضا اللہ بسخط الناس کفاہ اللہ امورالناس”

امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں

” من طلب رضا اللہ بسخط الناس کفاہ اللہ امورالناس”
” جو شخص اللہ تعالی کی خوشنودی کی خاطر لوگوں کی ناراضگی مول لیتا ہے تو لوگوں کے ساتھ معاملات میں اللہ اس کے لئے کافی ہے”
(بحار الانوار،ج 75،ص126)

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40634

ٹیگز

مزید خبریں