28

ایمان و عدل کی ثمرات

  • News cod : 40836
  • 02 دسامبر 2022 - 11:30
ایمان و عدل کی ثمرات
 "فَفَرَضَ اللّهُ الايمانَ تَطهيرا مِنَ الشِّركِ… وَ العَدلَ تَسکينا لِلقُلوبِ”

جناب سیدہ فاطمہ الزھراء سلام اللہ علیھا فرماتی ہیں

 “فَفَرَضَ اللّهُ الايمانَ تَطهيرا مِنَ الشِّركِ… وَ العَدلَ تَسکينا لِلقُلوبِ”

“خداوند متعال نے ایمان کو شرک سے پاکیزگی کے لئے فرض کیا ہے اور … عدل و انصاف کو قلوب کی تسکین کے لئے.”

(من لایحضرہ الفقیہ، ج 3، ص 568)

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=40836

مزید خبریں